المرتضی فاونڈیشن

ایک دینی، فرهنگی، و فلاحی اداره

المرتضی فاونڈیشن

ایک دینی، فرهنگی، و فلاحی اداره

خدا وند عالم کے فضل وکرم سے ماہ مبارک رمضان میں پہلی بار بلتی زبان میں  

 

اسلامی موضو عات پر ریکارڈینگ شروع ہوا اور اب تک ۳۰ گھنٹوں سے زاید ریکارڈ  

 

ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں ، جن میں اب تک ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام  

 

اہمیت جوانی ، دعا، اور حقوق ، جیسے موضوعا ت شامل ہیں ، 

 

یہ تمام پروگرامز سکردو اور بلتستان کے تمام کیبل سنٹرز سے نشر ہو رہے ہیں  

 

خدا وند عالم سے اس نیک کام کے خیر و برکت اور دوام کے دعاگو ہیں۔